Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 600 بار گیند کو جال کی راہ دکھانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 600 بار گیند کو جال کی راہ دکھانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا
March 5, 2018

بارسلونا (92 نیوز) بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا ایک اور اعزاز سامنے آ گیا ۔ شہرہ آفاق کھلاڑی نے کیرئیر کے 600 گولز مکمل کر لیے ۔
میسی نے اٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف واحد گول کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا اور ساتھ ہی ساتھ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا ۔
معروف فٹبالر نے 539 گولز کلب میچز میں اسکور کیے ،ارجنٹائن کے لیے میسی نے 61 گولز داغے ۔
میسی نے سب سے زیادہ 29 گولز سیویلا کیخلاف اسکور کیے ۔
اسٹرئیکر نے 148 گولز 76 ویں سے 90 منٹ کے درمیان اسکور کیے ۔