Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا
October 30, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

تحریری حکم نامہ میں کہا گیا ہے ٹرائل کورٹ 4 نومبر تک آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی نہ کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی درخواست پر چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کر لیا۔