Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں رات  آٹھ بجے دکانیں اور مارکیٹیں بندکرانے کا نوٹیفیکیشن طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں رات  آٹھ بجے دکانیں اور مارکیٹیں بندکرانے کا نوٹیفیکیشن طلب کرلیا
May 4, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دکانیں اور مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرانے سے متعلق نوٹیفیکیشن طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دکانیں مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی، دوران سماعت قائم مقام ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ مارکیٹیں جلد بند کرنے کا کوئی نوٹی فکشن جاری نہیں ہوا،عدالت سے استدعا ہے کہ انتظامیہ کوتاجروں کوہراساں کرنےسےروکے۔ عدالت عالیہ نے مارکیٹیں8 بجےبندکرنےکانوٹیفکیشن طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت منگل پانچ مئی تک ملتوی کر دی۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔