Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد: کوہ پیمائی کے فروغ کیلئے دستاویزی فلموں کےفیسٹیول کا انعقاد

اسلام آباد: کوہ پیمائی کے فروغ کیلئے دستاویزی فلموں کےفیسٹیول کا انعقاد
December 10, 2016

 

اسلام آباد(92نیوز) کوہ پیمائی کے فروغ اور نوجوانوں میں اس کے شوق کو پروان چڑھانے کیلئے دستاویزی فلموں کے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیراہتمام  دوروزہ انٹرنیشنل ماونٹین فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر سے 28 فلموں کو شامل کیا گیا ہے ۔