Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد کا جو رزلٹ آیا ہےاس کی عمران خان بار بار نشاندہی کرتے رہے ہیں ، شبلی فراز

اسلام آباد کا جو رزلٹ آیا ہےاس کی عمران خان بار بار نشاندہی کرتے رہے ہیں ، شبلی فراز
March 3, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) شبلی فراز کا کہنا ہے اسلام آباد کا جو رزلٹ آیا ہے اس کی عمران خان بار بار نشاندہی کرتے رہے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا وہی خدشات گزشتہ رات ایک ویڈیو کی صورت میں سامنے آئے۔ الیکشن کمیشن کے پاس ویڈیو کے پیش نظر گئے تھے۔ مزید لائحہ عمل طے کریں گے۔ انہوں نے کہا اسلام آباد کے سینیٹ الیکشن میں جو جیتے ہیں ان کا کردار سب کے سامنے ہے۔ عمران خان ملک کی ترقی کیلئے ضروری ہیں ، نو کانفیڈنس کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔