Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد: نائنٹی ٹو نیوز کی پہلی سالگرہ پرپرویز رشید نے کیک کاٹا

اسلام آباد: نائنٹی ٹو نیوز کی پہلی سالگرہ پرپرویز رشید نے کیک کاٹا
February 6, 2016
اسلام آباد(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کی پہلی سالگرہ پر ہیڈ آفس لاہور اور ملک بھر میں بیورو آفسز میں تقریبات جاری ہیں ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے نائنٹی ٹو نیوز کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ مختصر وقت میں بڑی کامیابیوں پر مبارک باد دی اور ایوارڈ جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔