Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد : نائنٹی ٹو نیوز نے پی آئی اے کے مالی خسارے کی سرکاری دستاویزات حاصل کرلیں

اسلام آباد : نائنٹی ٹو نیوز نے پی آئی اے کے مالی خسارے کی سرکاری دستاویزات حاصل کرلیں
February 6, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)نائنٹی ٹونیوز نے پی آئی اے کے مالی خسارے کی سرکاری دستاویزات حاصل کرلیں ۔ قومی ایئرلائن کا خسارہ 5سال میں ساڑھے آٹھ ارب روپے سے بڑھ کر 28 ارب روپے ہوگیا ۔ پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 254 ارب ہےقومی ایئرلائن کے واجبات 320 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔ پی آئی اے مختلف اداروں کی 174 ارب 60 کروڑ روپے کی مقروض ہے جبکہ  پی آئی اے کو ماہانہ تین ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔