Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد : عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون افسر کا احتجاج

اسلام آباد : عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران  خاتون افسر کا احتجاج
August 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خیبر پختونخوا کی خاتون افسر نے احتجاج شروع کر دیا ۔  ایجوکیشن افسر عذرا آفریدی کا کہنا ہے کہ گھوسٹ ملازموں کے خلاف رپورٹ تیار کی جس کی سزا کے طور پر ذلیل کر کے اس کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔ خاتون کا کہنا تھا کہ  وزیر تعلیم، ایم پی اے اور افسر سب چور ہیں جبکہ  خاتون کی مداخلت پر کپتان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔