Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد :عامر خان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد :عامر خان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا
August 19, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عامر خان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کر دیاگیا ہے ۔  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا ہے اکیڈمی میں جدید سہولیات اورغیر ملکی ٹرینر لائے گئے ہیں ۔  پاکستان بھر سے کوئی بھی یہاں آکر ان سہولیات کا استعمال کر سکتا ہے۔ عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ  ایک سال کے اندر پاکستان سے چیمپئن باکسر ملنے لگیں گے۔