Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد سے چلنے والی گرین ٹرین مقررہ وقت سے ہی قبل کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئی

اسلام آباد سے چلنے والی گرین ٹرین مقررہ وقت سے ہی قبل کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئی
May 16, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)اسلام آباد سےچلنےوالی گرین لائن ٹرین مقررہ وقت سےقبل ہی کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئی۔ جدیدسہولیات سےلیس گرین لائن ٹرین اپنےمقررہ وقت ڈھائی بجےسےآٹھ منٹ پہلےہی کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئی،ٹرین میں مسافروں کوصبح کاناشتہ،دووقت کاکھانااوروقت گزاری کیلئےاخبارات بھی فراہم کئے گئےجبکہ مسافروائی فائی سہولت سے بھی مستفیدہوتےرہے۔ ٹرین گزشتہ روزتین بجکرپندرہ منٹ پراسلام آبادسےروانہ ہوئی تھی اورتئیس گھنٹےمیں کراچی پہنچ گئی،ٹرین نےراولپنڈی،لاہور،خانیوال،بہاولپور،روہٹری اورحیدرآبادپرقیام کیا۔ train
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔