Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد سے لندن جانیوالے مسافر سےپستول اور 28گولیاں برآمد

اسلام آباد سے لندن جانیوالے مسافر سےپستول اور 28گولیاں برآمد
October 12, 2015
اسلام آباد(92نیوز) اے ایس ایف نے اسلام آباد سے لندن جانے والے مسافر کے سامان سے پستول کی 28 گولیاں برآمدکر لیں۔ تفصیلات کےمطابق ایئر پورٹ سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد سے لندن جانیوالے مسافر کے سامان سے پستول اور 28گولیاں برآمد کرلیں ، مسافر کا تعلق کہوٹہ  سے ہے ،مسافر  اختر کو اے ایس ایف نے حراست میں لے  کر تفتیش شروع کر دی ۔ ائیر پورٹ زرائع کے مطابق اختر نامی مسافر پی آئی اے کی پرواز 785 سے لندن جا رہا تھا  تلاشی کے دوران اس سے 28 گولیاں برآمد ہوئیں۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔