Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد : رینجرز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں 33مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد : رینجرز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں 33مشکوک افراد گرفتار
August 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 33    مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پولیس ذرائع کے مطابق یہ سرچ  آپریشن سبزی منڈی کے علاقے میں کیا گیا جہاں متعدد افراد کو شناختی ثبوت نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا، 33 مشکوک افراد میں سے 25 افغان باشندے نکلے جنہیں گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گرفتار افراد سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔