Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد : دھرنے میں شریک دلپذیر اعوان گرفتار

اسلام آباد : دھرنے میں شریک دلپذیر اعوان گرفتار
March 30, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں رات گئے گرفتاریاں  شروع کر دی گئیں ہیں ۔  دھرنے میں شریک دلپذیر اعوان  کو ڈی چوک سے گرفتار کر کے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔