Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کا جنید جمشید پر حملہ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کا جنید جمشید پر حملہ
March 27, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے جنید جمشید پر حملہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے جنید جمشید پر حملہ کر دیا ہے ۔ نامعلوم حملہ آوروں نے معروف مذہبی شخصیت کو تشدد کا نشانہ بنا یا تاہم اس وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔