Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد : آئیسکو کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد : آئیسکو کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
February 12, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں آئیسکو کے نا دہندگان کے خلاف اگلے ہفتے سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آئیسکو نے  نادہندگان کی فہر ست ڈائریکٹر انویسٹی گیشن نیب کے حوالے کر دی ہیں  جبکہ بجلی کے بقا یا جات ادا نہ کر نے والے نا دہندگان کونوٹسز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔