Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد : اتوار بازار میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد : اتوار بازار میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
September 26, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اتوار بازاروں میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا لہسن  ادرک اور لیموں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں د کانداروں کاکہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باعث قیمتیں مزید بڑھیں گی چین سے آنیوالی سبزیاں مہنگی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق  شہر اقتدار کے اتوار بازاروں میں  عام آدمی کے لیے سستی اشیاءنایاب ہوگئیں لیموں 200 روپے، لہسن 280 روپے ، ادرک ایک سو آٹھ روپے جبکہ مٹر 120 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں جبکہ پھل بھی مڈل کلاس طبقے کی پہنچ سے بھی دور ہوگئے ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔