Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد ،دفتر خارجہ میں نئے چینی سال کی مناسبت سے تصویری نمائش کا انعقاد

اسلام آباد ،دفتر خارجہ میں نئے چینی سال کی مناسبت سے تصویری نمائش کا انعقاد
February 27, 2018

اسلام آباد( 92 نیوز ) دفتر خارجہ میں نئے چینی سال کی مناسبت سے تصویری نمائش کا انعقاد   کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ  خواجہ آصف نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آ ئے گی  ۔

چینی سفیر نے کہا کہ چین دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ۔