Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد:اے آر وائی نیوز کے دفتر پر کریکر حملہ، کارکن زخمی

اسلام آباد:اے آر وائی نیوز کے دفتر پر کریکر حملہ، کارکن زخمی
January 13, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز کے دفتر پر کریکر حملہ ایک کارکن زخمی۔ انتظامیہ کا  کہنا ہے کہ پولیس نے دھمکیوں اور وزیر داخلہ کے احکامات کے باوجود میڈیا ہاؤسز کو سکیورٹی فراہم نہیں کی۔ وزیراعظم کی حملے کی مذمت کی ہے جبکہ  ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔