Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسلام آباد،محمود خان اچکزئی، حاصل بزنجو، فضل الرحمان کی نوازشریف سے ملاقات

اسلام آباد،محمود خان اچکزئی، حاصل بزنجو، فضل الرحمان کی نوازشریف سے ملاقات
March 7, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز )چیئرمین سینیٹ کیلئے رابطے اور جوڑ توڑ کاسلسلہ جاری ہے ۔  محمود خان اچکزئی ، میر حاصل بزنجو اور مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔

ملاقات میں راجہ ظفر الحق،  پرویز رشید اور مشاہد حسین سید بھی موجود تھے۔