اسلام آباد : پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع
![اسلام آباد : پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/11/ElectionCommission-By-Elections-by-polls_9-28-2015_198897_l.jpg)
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میں پہلے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے اعلان ساڑھے چھ بجے کے بعد نشرکئے جائینگے ۔