اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آبا د(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت چار اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی ہے۔