Tuesday, February 7, 2023

اسلام آباد ،نئےائیرپورٹ عملے کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں

اسلام آباد ،نئےائیرپورٹ عملے کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کے عملے کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔ پی آئی اے انتظامیہ نےکیبن کریو اور دیگر اسٹاف کی آمد کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا،پہلے کیبن کریو پرواز سے تین گھنٹے قبل آتا تھا ۔ نئی ہدایات کے مطابق کیبن کریو  کو پرواز سے اب چار گھنٹے پہلے پہنچنا ہوگا ۔ایئرپورٹ 20 اپریل سے آپریشنل ہوگا۔