Saturday, February 4, 2023

اسلام آباد میں پاک بحریہ افسران ، سی پی اوز اور سیلرز کو اعزازات دینے کی تقریب

اسلام آباد میں پاک بحریہ افسران ، سی پی اوز اور سیلرز کو اعزازات دینے کی تقریب
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد میں پاک بحریہ افسران ، سی پی اوز اور سیلرز کو اعزازات دینے کی تقریب  منعقد ہوئی ۔چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں 17 کموڈورز کو ستارہ امتیاز ملٹری،11 افسروں کو تمغہ امتیاز ملٹری تفویض کئے گئے جب کہ 38 افسروں اور سیلرز کو تمغہ خدمت سے نوازا گیا ۔