Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد میں جاری تین روزہ پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کا آج آخری روز

اسلام آباد میں جاری تین روزہ پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کا آج آخری روز
November 11, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں جاری تین روزہ پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کا آج آخری روز ہے۔ ایک ہی چھت تلے مختلف اقسام اور ڈیزائنز نے شہریوں کوکھینچ لیا۔ خوبصورت دیدہ زیب اور جدید ڈیزائن نفاست کیساتھ معیار بھی اعلی ہے۔ دلکش   صوفے ، بیڈ ، ٹیبلز سب کچھ ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہے۔ ایرانی طرز کا فرنیچر شہریوں کو بہایا تو جدید ڈیزائن کی بھی مانگ ہے۔ شہری خوش ہیں کہ اس قدر ورائٹی نے ان کی مشکل آسان کر دی۔ منتطمین کہتے ہیں نمائش کا مقصد پاکستانی فرنیچر عالمی منڈی تک پہنچانا ہے۔ نمائش میں فرنیچر کی قیمتیں ڈیزائنز اور لکڑی کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے برانڈز متعارف کروائی گئی ہیں۔