Thursday, October 6, 2022

اسلام آباد میں آج سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں آج سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں آج سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے شہر میں سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، ٹرانسپورٹ بھی چلے گی۔ ادھر وفاقی دارالحکومت میں آج نجی اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔