اسلام آباد سے دبئی جانیوالی بوسنیائی خاتون سے 150کلو ہیروئن پکڑی گئی
اسلام آباد (92نیوز) اسلام آباد سے دبئی جانے والی خاتون کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ خاتون کا نام خاتون میرامیوسک ہے اور وہ بوسنیا کی شہری بتائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ ملزمہ بوسنیائی خاتون نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 612 سے دبئی جارہی تھی۔
ایئرپورٹ ذرائع کے اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔