Saturday, July 27, 2024

اسلام آباد ، ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے دو پاکستانیوں کو کچل دیا

اسلام آباد ، ایک اور امریکی سفارتکار کی گاڑی نے دو پاکستانیوں  کو کچل دیا
April 30, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایک اور امریکی سفارتکارنے دوپاکستانیوں کو کچل دیا ، سیکرٹریٹ کے قریب امریکی سفارتکارکی جیپ  نے  موٹر سائیکل سوار  کو ٹکر مار دی ۔گاڑی امریکی سفارتخانے کا سیکنڈ سیکرٹری چاڈریکس چلا رہا تھا ۔ جیپ کیو این 734نے موٹر سائیکل اے ارایم 935 پر سوار شہری  نزاکت  اور وسیم کوسیکرٹریٹ چوک کے قریب ٹکر ماری  ، حادثے میں دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی  ہو گئے جنہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔