اسلام آباد ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کا جنید جمشید پر حملہ

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے جنید جمشید پر حملہ کردیا ۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے جنید جمشید پر حملہ کر دیا ہے ۔
نامعلوم حملہ آوروں نے معروف مذہبی شخصیت کو تشدد کا نشانہ بنا یا تاہم اس وقت پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔