اسلام آباد، اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی ۔مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کیلئے درشن لال، خیل داس، اسفند یار بھنڈارا کے نام دے دیئے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لال چند ملہی، شنیلا رتھ، رمیش کمار کے نام پیش کئے گئے ہیں ۔پیپلزپارٹی نےرمیش لال، نوید عامرجیوا، عمران آفاق آٹھوال، شان سلامت کے نام دے دیئے ہیں۔