Tuesday, October 4, 2022

اسلام آباد ، ائیر وائر کالج کے 31ویں ائیروار کورس کے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ، ائیر وائر کالج کے 31ویں ائیروار کورس کے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد میں ائیر وار کالج کے 31ویں ائیر وار کورس کے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان  نے بطور مہمان خصوسی شرکت کی ۔ کورس مکمل کرنے والوں  میں پاک آرمی، پاک نیوی  کے افسران  شامل ہیں ، اس موقع پر ائیر چیف نے کورس مکمل کرنے والے افسران کومبارکباد پیش کی ، ۔ کورس مکمل کرنےوالوں  میں چین ،ایران،سعودی عرب سمیت11ممالک کے افسر  بھی شامل ہیں ۔