Sunday, September 25, 2022

اسلام آباد،کراچی اور حیدرآباد میں دہشت گردی کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد،کراچی اور حیدرآباد میں دہشت گردی کا خدشہ، الرٹ جاری
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد، کراچی  اور حیدر آباد میں دہشت گردی کا خدشہ، حساس اداروں نے صوبائی حکومتوں کو الرٹ جاری کر دیا سات بھارتی سمندرکے راستے کراچی پہنچ چکے۔ حکومت سندھ نے  سکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔