Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسلام آباد:بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پربین الاقوامی پرواز میں بم کی اطلاع

اسلام آباد:بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پربین الاقوامی پرواز میں بم کی اطلاع
March 22, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بین الاقوامی پرواز میں بم کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد بیرون ملک جانے والی 5پروازوں کو روک دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی حکام نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کو پشاور اور لاہور  کی جانب موڑ دیا ہے ۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل فلائیٹ ہر بم کی اطلاع دی گئی تھی جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر اداروں کو طلب کر لیا گیا ہے ۔