اسلام آبادایئرپورٹ کےلئے ایندھن کا انتظام کرلیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک)پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد کےلئے ایندھن کا انتظام کر لیا گیا ہے
پاکستان ایئرلائن کے ترجمان کا کہناہے کہ ملک بھر میں فلائٹس اپنے شیڈول ک مطابق چلیں گی ۔
ان کا کہنا تھاکہ نجی کمپنی کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایندھن کی کم سپلائی پر ہم نے متبادل ذرائع سے ایندھن کا انتظام کر لیا ہے
۔اس لئے اب پورے ملک میں اور تمام ایئرپورٹس سے شیڈول کا مطابق فلائٹس کی روانگی ہوگی ۔