Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسرائیل کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری، حماس کے ٹریننگ سنٹر کو نشانہ بنایا

اسرائیل کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری، حماس کے ٹریننگ سنٹر کو نشانہ بنایا
July 2, 2021

غزہ (92 نیوز) اسرائیل کی غزہ پر ایک بارپھربمباری، اسرائیلی حکام کے مطابق بمباری میں حماس کے ٹریننگ سنٹر کو نشانہ بنایاگیا۔

اسرائیل کی جانب سے بمباری مشکوک غبارے چھوڑے جانے کے جواب میں کی گئی، مئی میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے پہلی بار فضائی کارروائی کی ہے۔