Saturday, July 27, 2024

اسرائیل کی غار سے سات دانتوں پر مشتمل قدیم انسانی جبڑا دریافت

اسرائیل کی غار سے سات دانتوں پر مشتمل قدیم انسانی جبڑا دریافت
January 29, 2018

تل ابیب ( 92 نیوز ) اسرائیل کی ایک غار سے 7 دانتوں پر مشتمل انتہائی قدیم انسانی جبڑا دریافت ہوا ہے ۔

سائنسدانوں کے مطابق غار سے ملنے والا یہ جبڑا ایک لاکھ پچھتر ہزار سال قدیم انسان کا ہو سکتا ہے۔

حیران کن بات ہے کہ جس انسان کا یہ جبڑا ہے اس طرز کا اانسان اب زمین پر موجود ہی نہیں  ۔

اس انسان کی جنس اب تک غیر واضح ہے۔