Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسرائیل نے تیئس شہدا کی میتیں فلسطین کے حوالے کردیں ،سترہ شہدا کی نماز جنازہ ادا

اسرائیل نے تیئس شہدا کی میتیں فلسطین کے حوالے کردیں ،سترہ شہدا کی نماز جنازہ ادا
January 2, 2016
ہیبران(ویب ڈیسک)اسرائیل نے تئیس شہداکی میتیں فلسطین کے حوالے کردیں جن میں سے سترہ شہداکی نمازجنازہ ہیبران میں اداکردی گئی نمازجنازہ میں ہزاروں افرادنے شرکت کی۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیلی فورسزکے ہاتھوں شہیدہونے والوں کی نمازجنازہ مغربی کنارے کے شہرہیبران میں اداکی گئی جس میں ہزاروں افرادنے شرکت کی اس موقع پر جنازے کے شرکا اللہ اکبرکے نعرے بھی لگاتے رہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے جاری پرتشددکارروائیوں میں شہیدہونے والے بے گناہ فلسطینیوں کی لاشیں جمعہ کے روز اسرائیلی فورسزنے فلسطینی حکام کے حوالے کی تھیں۔