Monday, February 26, 2024

اسرائیل فلسطینی بچوں سے بھی خوفزدہ ، بیت حنینا سے دس سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا

اسرائیل فلسطینی بچوں سے بھی خوفزدہ ، بیت حنینا سے دس سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا
May 25, 2021

غزہ (92 نیوز) اسرائیل فلسطینی بچوں سے بھی خوفزدہ ہونے لگے۔ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے بیت حنینا سے دس سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا۔

بھائی کو چھڑانے کے لیے چھ سال کی معصوم بہن کی التجاؤں پر بھی رحم نہ آیا ۔ صہیونی فوجی لڑکے کو زبردستی ساتھ لے گئے۔