Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ طے

اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ طے
August 10, 2018
یروشلم (92 نیوز) اسرائیل اور حماس کے مابین  جنگ بندی کا معاہدہ طے  پا گیا۔ دونوں فریقوں کا جنگ بندی پر باہمی اتفاق ہو گیا ہے۔ اسرائیلی اور خلیجی ممالک کی جانب سے بھی معاہدے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اس معاہدے  کے تحت  اسرائیل اور حماس   کے مابین نہ صرف کشیدگی  ختم  ہو گی  بلکہ  دوبارہ جنگ کے خطرات میں بھی  کمی  آئے گی۔ سرحد پار راکٹ اور فضائی حملوں میں اضافے کے بعد  اقوام متحدہ اور مصر  نے ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے  جنگ بندی معاہدے کیلئے  کامیاب کو ششیں کیں۔