Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسرائیلی کمپنی نے شراب کی بوتلوں پر گاندھی کی تصویر پرنٹ کر دی

اسرائیلی کمپنی نے شراب کی بوتلوں پر گاندھی کی تصویر پرنٹ کر دی
July 2, 2019
نیویارک( ویب ڈیسک ) ایک اسرائیلی کمپنی نے اپنی شراب کی بوتلوں اور کین پر مہاتما گاندھی کی تصویر پرنٹ کر دی جس پر نیویارک اور بھارت میں ہندوؤں نے شدید احتجاج کیا ۔ نیویارک کے علاقے جیکسن ہائیٹس میں کانگریس سے تعلق رکھنے والے رہنما پرکاش پٹیل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مارکہ بریوری کمپنی نے مہاتما گاندھی کی تصویر شراب کی بوتلوں پر چسپاں کر کے بھارتیوں کے جذبات کی توہین کی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ تصویر نامور اسرائیلی ڈیزائنر امت شمونی نے ڈیزائن کی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔