Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسرائیلی فوجی پرفلسطینی نوجوان کوفائرنگ کرکےقتل کرنےکاالزام عائد

اسرائیلی فوجی پرفلسطینی نوجوان کوفائرنگ کرکےقتل کرنےکاالزام عائد
April 19, 2016
یروشلم(ویب ڈیسک)اسرائیلی فوجی پرفلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکےقتل کرنے کا الزام عائدکر دیاگیا، سپاہی نے شہید فلسطینی پر الزام لگایا تھا کہ وہ چاقو سے اس پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیلی فوجی پر  گزشتہ ماہ مغربی کنارے پر ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا ہے  اسرائیلی فوجی پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نوجوان سپاہی نے فلسطینی نوجوان کو بے دردی سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پراسیکیوٹرنے عدالت میں بیان دیا کہ فوجی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے اور بغیر کسی جواز کے نوجوان کی زندگی لی ہے ۔