اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ
لاہور (92 نیوز) نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے شخص نے ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔
ملزم ناظم کا کہنا ہے کہ چچا کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ملک گوگا کو قتل کیا، ملک گوگا اس کے چچا کے قتل میں ملوث تھا۔