Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسد شفیق کی اننگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے: کپتان

اسد شفیق کی اننگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے: کپتان
December 19, 2016

برسبین (ویب ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اسد شفیق کی پرفارمنس پر بے انتہا خوشی ہے۔ اسد شفیق کی اننگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا میچ میں واپس آنا مشکل تھا۔ کم بیک کرنے پر فخر ہے۔ عامر اور سرفراز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ نے حوصلہ دیا۔