Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت کا کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سیٹ خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت کا کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سیٹ خالی قرار دینے کی استدعا کر دی
December 16, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ میں رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت کے کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسحاق ڈار کی سیٹ خالی قرار دینے کی استدعا کر دی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نئے آرڈیننس کے بعد رکن پارلیمان 60 روز میں حلف نہ اٹھائے تو سیٹ خالی قرار پائے گی۔ جسٹس اعجاز الااحسن نے ریمارکس دئیے آج اسحاق ڈار کے وکیل نہیں ہیں، آئندہ ہفتے سماعت ہو گی۔