Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 18جنوری تک ملتوی

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 18جنوری تک ملتوی
January 2, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) نیب کورٹ میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی ہو گئی۔
اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت میں اسپیشل پراسیکیوٹر نے ہائیکورٹ کے سترہ جنوری تک حکم امتناع کی کاپی پیش کر دی جبکہ نیب کورٹ میں سماعت اٹھارہ جنوری تک ملتوی ہو گئی۔