Friday, October 7, 2022

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی آج پھر سماعت

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی آج پھر سماعت

اسلام آباد (92 نیوز) اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی آج پھر سماعت ہو گی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس پر سماعت کریں گے۔
عدالت نے استغاثہ کے گواہ فیصل شہزاد اور محمد عظیم کو طلبی کے سمن جاری کر رکھے ہیں۔