Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسحاق ڈار کا نام بلیک لسٹ میں شامل ، پاسپورٹ بھی بلاک کر دیا گیا

اسحاق ڈار کا نام بلیک لسٹ میں شامل ، پاسپورٹ بھی بلاک کر دیا گیا
August 9, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت داخلہ نے سابق وزیر خزانہ سحاق ڈارکو بلیک لسٹ میں شامل کردیا گیا ،نیب ذرائع کے مطابق  نیب کی درخواست  پر اسحاق ڈار کا پاسپورٹ بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ اثاثہ جات ریفرنس کے اشتہاری اور مفرور ملزم ہیں، اسحاق ڈار کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔ گزشتہ روز نواز شریف کے  صاحبزادوں  حسین نواز اور حسین نواز کے پاکستانی پاسپورٹ بھی بلاک کئے گئے تھے ۔