Thursday, September 29, 2022

اسحاق ڈار پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس میں صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، نیوزکانفرنس سے باہر نکالنے کا حکم صادر کر دیا

اسحاق ڈار پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس میں صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، نیوزکانفرنس سے باہر نکالنے کا حکم صادر کر دیا
اسلام آباد (92نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب صحافیوں نے ان سے چبھتے ہوئے سوال پوچھے۔ اس موقع پر ایک صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیر ان پر برس پڑے۔ بتایا گیا ہے کہ پوسٹ بجٹ کانفرنس میں وزیرخزانہ کی صحافی سے تلخ کلامی بھی ہوئی جس پر وزیر خزانہ نے صحافی کو کانفرنس سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا۔