Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات
October 13, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی  ہے۔ تفصیلات کےمطابق  وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران  وزیر اعظم کے دورہ امریکہ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا  کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا دورہ پاک امریکہ تعلقات میں اہم موڑ ثابت ہو گا اور  دو طرفہ اقتصادی تعلقات مزید مضبوط  ہوں  گے۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ  امریکہ پاکستان میں معیشت اور توانائی کے شعبوں میں مدد جاری رکھے گا۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔