Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

 اسحاق ڈارنے جے آئی ٹی کے تمام الزامات مسترد کردیئے

 اسحاق ڈارنے جے آئی ٹی کے تمام الزامات مسترد کردیئے
July 11, 2017

اسلام آباد(92نیوز) جے آئی ٹی کی رپورٹ کو لے کر وزیراعظم اور اُن کے خاندان کو شدید تنقید کا سامنا ہےجبکہ وفاقی وزرا بھی وزیراعظم کے دفاع میں کھل کر سامنے آ گئے  ہیں  ۔ وفاقی وزیر خارجہ  اسحاق ڈار نے تمام الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ الزامات کے جواب ہیں سپریم کورٹ میں پیش کریں گے ۔ اُنہوں نے اپنی زندگی کی داستان بھی سنائی ْ

پھر آئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق میدان میں اور سیاسی مخالفین کو  تو تنقید کا نشانہ تو  بنایا ہی تاہم  وزیراعظم کی آف شور کمپنی کی تردید بھی کی