Saturday, July 27, 2024

اسحاق ڈارنےپاناماکےنائب وزیرخزانہ کےبیان کی تردیدکردی

اسحاق ڈارنےپاناماکےنائب وزیرخزانہ کےبیان کی تردیدکردی
April 16, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سچاکون ،جھوٹاکون؟اسحاق ڈار اورپاناما کے نائب وزیرخزانہ کی ملاقات کا معاملہ الجھ گیا۔ پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ   اسحاق ڈارنےپانامالیکس کےحوالےسے ان  سےملاقات کی،اسحاق ڈارنےپاناماکےنائب وزیرخزانہ کےبیان کی تردیدکردی کہتے ہیں ،پاکستان سے باہرگیا نہیں توواشنگٹن میں ملاقات کیسے ہوسکتی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ غلط رپورٹنگ پرمعاملہ غیرملکی چینل کے ساتھ اٹھایاجارہا ہے۔